the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حید ر آ باد 23 مار چ ( ایجنسیز) چینائی ۔ سکندرآباد چارمینار ایکسپریس میں سفر کر رہے چار افراد پرکاشم ضلع میں اپنے سونے کے زیورات سے محروم ہوگئے ۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے ترجمان کے بموجب ایک شخص ٹرین میں سفر کر رہا تھا ۔ رات 11.30 بجے جب ٹرین اپو گنڈرو ۔ راپرلہ ریلوے اسٹیشن پہونچی اس نے چین کھینچ دی اور ایک آٹھ رکنی گینگ



ٹرین میں گھس پڑی ۔ اس گینگ نے S-3, S-4, S-5, S-6, S-7 اور S-8 بوگیوں میں مسافیرن کو لوٹ لیا ۔ ٹرین میں چونکہ کوئی پولیس عملہ نہیں تھا اس لئے گینگ کے ارکان نے مسافرین کو دھمکا کر انہیں لوٹ لیا ۔ متارین نے ٹرین کے وجئے واڑہ پہونچنے پر شکایت درج کروائی ۔ آج صبح چار مسافرین نے سکندرآباد اسٹیشن پر گورنمنٹ ریلوے پولیس میں بھی شکایت درج کروائی ۔ اندازہ ہے کہ تقریبا 70 تولہ زیورات لوٹ لئے گئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.